ایشیائی ممالک میں ترقی کی رفتار بہتر ہونے کی امید ہے: او ای سی ڈ

او ای سی ڈی نے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک بشمول چین اور بھارت پر مشتمل ایک جائزاتی رپورٹ جاری کی جس کے مطابق براعظم ایشیا میں حوصلہ افزا ترقی کی رفتار برقرار رہے گی

189021
ایشیائی ممالک میں ترقی کی رفتار بہتر ہونے کی امید ہے: او ای سی ڈ

اقتصادی ترقی اور تعاون تنظیم ترقی پذیر ایشیائی ممالک کی بہتر معاشی کارکردگی کی خواہاں ہے ۔
او ای سی ڈی نے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک بشمول چین اور بھارت پر مشتمل ایک جائزاتی رپورٹ جاری کی ۔
رپورٹ میں توقع ظاہرکی گئی ہے کہ براعظم ایشیا میں حوصلہ افزا ترقی کی رفتار برقرار رہے گی ۔
تنظیم نے امکان ظاہر کیا کہ تنظیم کے رکن ممالک میں اقتصادی ترقی کا تناسب سالانہ 5٫6 فیصد کے لگ بھگ رہے گا۔
تنظیم کے مطابق چین کی اقتصادی ترقی کی شرح سالانہ 6٫8 فیصد جبکہ بھارت کی ترقی کی شرح 6٫7 فیصد رہے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں