افغانستان میں پلوں اور شاہراہوں کی افتتاحی تقریب

ترک تعاون اور کارڈینیش ایجنسی ٹیکا کیطرف سے افغانستان میں تعمیر کروائے جانے والے 20 پلوں اور شاہراہوں کی افتتاحی تقریب میں افغانستان کے اپریشنل ڈپٹی ڈائریکٹر استاد محقق ،وزیر اقتصادیات عبدل حادی ارگان دیوال ، کابل بلدیہ کے چیرمین یونس نیوندیش اور متعدد اعلی حکام نے شرکت کی ۔

163578
افغانستان میں  پلوں اور شاہراہوں کی افتتاحی تقریب


ترک تعاون اور کارڈینیش ایجنسی ٹیکا کیطرف سے افغانستان میں تعمیر کروائے جانے والے 20 پلوں اور شاہراہوں کی افتتاحی تقریب میں افغانستان کے اپریشنل ڈپٹی ڈائریکٹر استاد محقق ،وزیر اقتصادیات عبدل حادی ارگان دیوال ، کابل بلدیہ کے چیرمین یونس نیوندیش اور متعدد اعلی حکام نے شرکت کی ۔انھوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکا نے افغانستان میں جو سرمایہ کاری کی ہے اس نے ہمارے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ ترکی 2004 سے لیکر ابتک افغانستان میں ٹیکا کی وساطت سے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں قابل ذکر سرمایہ کاری کر رہا ہے ۔ٹیکا کیطرف سے تعمیر کروائے جانے والے اسکولوں میں اسوقت 15 ہزار طالب علم تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور 22 کلینک اور چار ہسپتالوں میں ابتک پانچ ہزار مریضوں کا مفت علاج معالجہ کیا جا چکا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں