افغانستان: صدر کرزئی کے عم زاد بھائی ہلاک

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ایک خودکش حملے کے نتیجے میں صدر حامد کرزئی کےعم زاد بھائی ہلاک ہوگئے ہیں

73479
افغانستان: صدر کرزئی کے عم زاد بھائی ہلاک

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ایک خودکش حملے کے نتیجے میں صدر حامد کرزئی کےعم زاد بھائی ہلاک ہوگئے ہیں۔
قندھار کے گورنر کے ترجمان دعوی خان مینا پال نے بتایا ہے کہ خودکش حملہ آور ایک مہمان کے بھیس میں افغان صدر حامد کرزئی کے عم زاد بھائی حشمت کرزئی کے گھر پر عید ملنے آیا تھا۔
ترجمان کے مطابق، خودکش حملہ آور نے گلے ملنے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں حشمت کرزئی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں