افغانستان میں ہلاکتیں ، ترکی کیطرف سے اظہار تعزیت

ترکی کی وزارت خارجہ نے کل افغانستان میں ہونے والے خود کش بم حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔ وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں افغانستان کے صوبہ پکٹیا کی تحصیل عورگن کے ایک بارونق بازار میں بم سے لدی ہوئی ایک گاڑی میں بم کے دھماکے سے ابتدائی اطلاعات کیمطابق 89 افراد کی ہلاکت اور 40 افراد کے زخمی ہو جانے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔

131023
 افغانستان میں ہلاکتیں ، ترکی کیطرف سے اظہار تعزیت

ترکی کی وزارت خارجہ نے کل افغانستان میں ہونے والے خود کش بم حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں افغانستان کے صوبہ پکٹیا کی تحصیل عورگن کے ایک بارونق بازار میں بم سے لدی ہوئی ایک گاڑی میں بم کے دھماکے سے ابتدائی اطلاعات کیمطابق 89 افراد کی ہلاکت اور 40 افراد کے زخمی ہو جانے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔ اعلان میں افغانستان کے موجودہ تاریخی دور کو ناکام بنانے کا ہدف رکھنے والے اس حملے میں جاں بحق ہونے والے کے لیے دعاء مغفرت کرتے ہوئے ان کے لواحقین کو صبروجمیل عطا کرنے کی تمنا کا اظہار کیا گیا ہے اور اسطرف توجہ دلائی گئی ہے کہ افغان عوام نے امن و اما ن کیساتھ زندگی بسر کرنے کے لیے ہر طرح کی رکاوٹوں پر قابو پا سکنے کا ثبوت پیش کر دیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں