افغانستان: خود کش بم حملہ

حملے میں 3 نیٹو فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ نیٹو کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے دوران بم سے مسلح گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔

127767
افغانستان: خود کش بم حملہ

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں خود کش بم حملہ کیا گیا۔
نیٹو کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے دوران بم سے مسلح گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
حملے میں 3 نیٹو فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔
حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں