افغانستان کے صدارتی انتخابات: اشرف غنی کو سبقت حاصل

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے ابتدائی نتائج کا اعلان کر دیا جس کی رو سے سابق وزیر خزانہ اشرف غنی کو 56٫44 فیصد ووٹ حاصل ہوئے جبکہ ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کو 43٫56 فیصد ملے

121261
افغانستان کے صدارتی انتخابات: اشرف غنی کو سبقت حاصل

افغانستان کے متنازعہ صداررتی انتخابات میں جیت اشرف غنی احمد زئی کی ہوئی۔
الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے ابتدائی نتائج کا اعلان کر دیا جس کی رو سے سابق وزیر خزانہ اشرف غنی کو 56٫44 فیصد ووٹ حاصل ہوئے جبکہ ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کو 43٫56 فیصد ملے ۔
واضح رہے کہ ملک میں چودہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج بد عنوانی کے الزامات کے باعث تاخیر کا شکار ہوئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں