افغانستان میں بم دہماکے میں گیارہ افراد ہلاک

ایک سڑک کے کنارے نصب کیے جانے والے بم کےپھٹنے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے

95744
افغانستان میں بم دہماکے میں گیارہ افراد ہلاک

افغانستان میں انتخابی ورکروں پر حملہ کیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
افغانستان میں ہونے والے انتخابات کے بعد ہونے والے بم دہماکے کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں انتخابی کارکن بھی شامل ہیں۔
ایک سڑک کے کنارے نصب کیے جانے والے بم کےپھٹنے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئی، جب یہ افراد ایک بس میں سفر کر رہے تھے کہ یہ بس سڑک کنارے نصب ایک بم سے ٹکرا گئی۔ یہ واقعہ ہفتے کی شام سمنگان صوبے میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے کی پولنگ کے اختتام پر پیش آیا۔
ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔
افغانتسان میں صدارتی انتخابات کا پہلا راونڈ پانچ اپریل کو اور دوسرا رانڈ کل مکمل ہوا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں