بیرون ملک سے کسی کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، سعودی عرب
کورونا وبا کی بنا پر امسال محض 60 ہزار ویکسین لگائے گئے افراد ہی حج ادا کر سکیں گے
1656651
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ یہ امسال اندرون ِ ملک سے محض 60 ہزار افراد کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہو گی اور بیرون ملک سے کسی بھی شخص کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
سعودی وزارت برائے حج امور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وبا کی بنا پر امسال محض 60 ہزار ویکسین لگائے گئے افراد ہی حج ادا کر سکیں گے۔
حج کی اجازت ہونے والے افراد کی عمریں 18 تا 65 ہوں گی۔
متعللقہ خبریں
ٹی آر ٹی کے 'تابی' ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے قیام کی پہلی سالگرہ
ہم فی الحال یہ مواد اپنے صارفین کو ترکی، انگریزی، ہسپانوی، عربی اور اردو 5 زبانوں میں پیش کر رہے ہیں