اٹلی میں 2 ہزار سالہ قدیم سنیک بار کی دریافت

انسانوں کی قدیم دور میں کھانے پینے کی عادات کا تعین

1554017
اٹلی میں 2 ہزار سالہ قدیم سنیک بار کی دریافت

آثار ِ قدیمہ نے اٹلی میں قدیم  سنیک بار کو دریافت کیا ہے۔

انسانوں کے 2 ہزار برس قبل  کس طرح خوراک لینے پر کیا کبھی آپ کو تجسس ہوا ہے؟

اٹلی  میں دریافت کردہ یہ سنیک بار انسانوں کی کھانے پینے کی عادات کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔



متعللقہ خبریں