"عنود سلیمان کی کسمپرسی"صدر نےپری فیبرک گھر بنانےکی ہدایات کر دیں

صدر رجب طیب ایردوان نے  جنگ سے فرار ہو کر ادلب میں زندگی کی مشکلات جھیلنے والے ایک شامی خاندان  کےلیے فوری طور پر      پری فیبرک   گھر بنانے کی ہدایت جاری کی ہیں

1344629
"عنود سلیمان کی کسمپرسی"صدر نےپری فیبرک گھر بنانےکی ہدایات کر دیں
idlib.jpg
idlib.jpg
idlib.jpg
idlib.jpg
idlib.jpg

صدر رجب طیب ایردوان نے  جنگ سے فرار ہو کر ادلب میں زندگی کی مشکلات جھیلنے والے ایک شامی خاندان  کےلیے فوری طور پر      پری فیبرک   گھر بنانے کی ہدایت جاری کی ہیں ۔

یہ خاندان  ایک بوسیدہ  سے خیمے میں   اپنے گھر واپس جانے  کی حسرت لیے  ہوئے ہے  جو کہ 4 ماہ  قبل شامی اور روسی بمباری   سے بچ کر  ادلب کے   ایک قصبے میں کمبلوں سے بنے خیمے میں   اپنے 5 بچوں کے ساتھ زندگی کے مصائب جھیل رہا ہے ۔

25 سالہ عنود  سلیمان    اور اس کے خاندان کی اس  اجیرن  زندگی     میں  کھانا پکانے کےلیے چولہا  حتی سونےکےلیے بستر بھی نہیں ہے   جن کی ضروریات وہ کیمپ میں موجود اپنے بڑے بھائی سے پوری کرتا ہے۔

 عنود سلیمان  کی اس  حالت زار کو  دیکھتےہوئے صدر ایردوان نے فوری طور پر  ان کےلیے  ایک پری فیبرک گھر بنانے کی ہدایات جاری کی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں