ترک فوج کا ہرجوان، شجاعت و صلہ رحمی کی اعلی مثال

ترک وزارت دفاع  نے شمالی شام میں جاری آپریشن چشمہ امن  کے سلسلے میں وہاں موجود ایک  ترک  فوجی کی  عمر رسیدہ خاتون کے ہاتھ پر بوسہ دینے کی  تصویر جاری کی ہے جسے کافی پذیرائی مل رہی ہے

1305724
ترک فوج کا ہرجوان، شجاعت و صلہ رحمی کی اعلی مثال

ترک وزارت دفاع  نے   شمالی شام میں    جاری آپریشن چشمہ امن  کے سلسلے میں وہاں موجود ایک  ترک  فوجی کی  عمر رسیدہ خاتون کے ہاتھ پر بوسہ دینے کی  تصویر جاری کی ہے۔

 ٹویٹر پر اس تصویر  کو جاری کرتے ہی  صارفین  کی پذیرائی  حاصل ہوئی جس کے نیچے عبارت درج تھی کہ   "ترک فوج اپنی شجاعت و شفقت اور صلہ رحمی کے حوالے سے دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکھتی "۔



متعللقہ خبریں