مدر ڈے کے مناسبت سے صدر ایردوان کا پیغام

میں، شفقت، مرحمت اور فدا کاری کی علامتیں اور ہر حال میں اولاد سے محبت کرنے والی، ان کی نگہبانی کرنے والی ماوں کو یومِ مادر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں: صدر رجب طیب ایردوان

1199603
مدر ڈے کے مناسبت سے صدر ایردوان کا پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے  مدر ڈے کی مناسبت سے جاری کردہ خصوصی پیغام میں اس دن کی مبارکباد پیش کی ہے۔

ٹویٹر پیج سے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے اپنی والدہ کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کی ہے۔

تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ میں، شفقت، مرحمت  اور فدا کاری کی علامتیں اور   ہر حال میں اولاد سے محبت کرنے والی ، ان کی نگہبانی کرنے والی ماوں کو یومِ مادر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔



متعللقہ خبریں