نئےعبادت خانوں کی دارالحکومت میں کوئی جگہ نہیں:حکومت برونڈی

دفتر داخلہ کے مطابق ، دارالحکومت بجوم بورا میں عبادت خانوں کی بہتات کے باعث اب  نئی مساجد اور گرجا گھروں کی تعمیر مضافاتی قصبوں  میں ممکن ہو سکے گی

1186197
نئےعبادت خانوں کی دارالحکومت میں  کوئی جگہ نہیں:حکومت برونڈی

برونڈی  کے دارلحکومت بجوم بورا میں نئے عبادت خانوں کی تعمیر ممنوع قرار دے دی گئی ۔

 دفتر داخلہ کے مطابق  ، اب  نئی مساجد اور گرجا گھروں   کی تعمیر شہر  کے مضافاتی قصبوں  میں ممکن ہو سکے گی جس پر فی الحال مذہبی شخصیات نے کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا ہے ۔

 واضح رہے کہ ملک میں  پروٹیسٹنٹ کلیساوں کی  تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

برونڈی   کی 80 فیصد  آبادی  عیسائی اور 10 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے ۔

 



متعللقہ خبریں