"دم مارو دم مٹ جائے غم" کینیڈا میں چرس کا استعمال جائز ہوگیا
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس حوالے سے کہا کہ چرس کو اس لیے قانوناً جائز قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ انسانی صحت کے لیے مفید ہے
1070209
کینیڈا وہ پہلا مغربی ملک بن گیا ہے جہاں چرس کی خرید اور استعمال کو جائز قرار دے دیا گیا ہے۔
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس حوالے سے کہا کہ چرس کو اس لیے قانوناً جائز قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ انسانی صحت کے لیے مفید ہے۔
انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ جانتے ہوئے ایسا فیصلہ کیا گیا ہے کہ بچوں کے لیے یہ مُضِر ہے۔ ٹروڈو نے اپنے ملک کے بچوں کو اس کے استعمال سے محفوظ رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کے عزم کا اظہار کیا۔ جسٹن ٹروڈو نے سن 2015 میں وزیر اعظم بننے سے قبل اپنی انتخابی مہم میں چرس کے استعمال کو قانوناً جائز قرار دینے کا وعدہ کیا تھا۔
متعللقہ خبریں
ٹی آر ٹی کے 'تابی' ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے قیام کی پہلی سالگرہ
ہم فی الحال یہ مواد اپنے صارفین کو ترکی، انگریزی، ہسپانوی، عربی اور اردو 5 زبانوں میں پیش کر رہے ہیں