مولانا جلال الدین رومی کی برسی کے حوالے سے تیاریاں شروع

امسال 6 تا 17 دسمبر  کو منعقد ہونےو الی تقریبات کے دائرہ عمل میں مجموعی طور پر 3 ہزار 649 پروگراموں کا اہتمام کیا جا ئیگا

1066162
مولانا جلال الدین رومی کی برسی کے  حوالے سے تیاریاں شروع

مولانا جلاال الدین رومی  کےو یصال کی 745 ویں برسی  کو بین الاقوامی یادگاری  تقریبات کے دائرہ کار میں امسال   تمام تر سرگرمیوں   کو "وقت ِ سلام" مرکزی خیال کے  تحت منعقد کیا جائیگا۔

ترکی کی دنیا بھر میں  ایک خاص مقام کی حامل شب ِ عروسی کی تقریبات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

امسال 6 تا 17 دسمبر  کو منعقد ہونےو الی تقریبات کے دائرہ عمل میں مجموعی طور پر 3 ہزار 649 پروگراموں کا اہتمام کیا جا ئیگا۔  جن  کا مرکزی خیال "وقت ِ سلام" ہو گا۔

 


 



متعللقہ خبریں