"اللہ جسے چاہے ہدایت دے" قریب المرگ جرمن شخص کا قبول اسلام

جرمنی میں 75 سالہ بوڑھے شخص نے بستر مرگ پر اسلام قبول کرلیا  اور اس شخص کی کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

1031073
"اللہ جسے چاہے ہدایت دے" قریب المرگ جرمن شخص کا قبول اسلام

جرمنی میں 75 سالہ بوڑھے شخص نے بستر مرگ پر اسلام قبول کرلیا  اور   اس شخص کی کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

خبر کے  مطابق جرمنی میں 75 سالہ قریب المرگ شخص نے شدید علالت کے بعد اسلام قبول کرلیا ہے ۔

 بوڑھے شخص کو اس کے مسلمان شناسا نے کلمہ طیبہ پڑھایا اور فرط جذبات سے معمر شخص کے گلے لگ کر رونے لگابعدازاں، معمر شخص کے کان میں اذان دی گئی یہ واقعہ وہاں موجود کسی ساتھی نے ریکارڈ کرکے ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کر دیا  اور ویڈیو سوشل میڈیا پر  جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی اور مسلمانوں نے معمر شخص کے قبول اسلام پر انہیں بے حد مبارک باد پیش کی۔

 

 



متعللقہ خبریں