ترکی بھر شب معراج کو بڑی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

اس مقدس شب کی یاد  میں ترکی بھر کی مساجد میں  قرآن پاک کی تلاوت  کی جائیگی اور  رب العالمین کے سامنے گڑگڑاتے ہوئے دعائیں مانگی جائینگی

950781
ترکی بھر شب معراج کو بڑی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

آج  شبِ معراج ہے۔

 مسلم اُمہ کی جانب سے بڑے ہیجان  سے انتظار کردہ  شب ِ معراج آج رات بڑی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔اس شب کو  حضرت محمد ؐ  کے معراج تک پہنچتے ہوئے  اللہ تعالی  کے حضور میں پیش ہونے   سے تعبیر کیا جاتا ہے۔  اس مقدس شب کی یاد  میں ترکی بھر کی مساجد میں  قرآن پاک کی تلاوت  کی جائیگی اور  رب العالمین کے سامنے گڑگڑاتے ہوئے دعائیں مانگی جائینگی۔

محکمہ مذہبی  امور بھی مقدس موقع پر بعض دینی رسومات  کا اہتمام کر رہی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں