یاماساک کے آثار قدیمہ یونیسکو کی فہرست میں شامل کروانےکے لیے کوششوں کا آغاز

غازی آنتیپ    کی بلدیہ   نے یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل  یاساماک کےآثار قدیمہ کو فہرست  میں مستقل بنیادوں  پر شمار کروانےکےلیے کوششیں شروع کر دی ہیں

823215
یاماساک کے آثار قدیمہ یونیسکو کی فہرست میں شامل کروانےکے لیے کوششوں کا آغاز

غازی آنتیپ    کی بلدیہ   نے یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل  یاساماک کے  آثار قدیمہ    کو فہرست  میں مستقل بنیادوں  پر شمار کروانےکےلیے  کوششیں شروع کر دی ہیں۔

 ایک بیان کے مطابق ، یاساماک کا یہ قدیم علاقہ  حطیطی حکومت کے آخری دور سے تعلق رکھتا ہے   جہاں پائے جانے والے آثار قدیمہ  اس  فہرست میں عارضی طور  پر   شامل   ہیں جنہیں  مستقل بنیادوں    پر فہرست میں  اندراج کروانے  کےلیے   سن 2016 سے  رابطے  شروع کر رکھے ہیں۔



متعللقہ خبریں