روسی میڈیا کا ترکی میں ڈرامہ سیریل تیار کرنے کا فیصلہ

روسی کمپنی  غاز پروم میڈیا کے پروی نامی چینل نے ترکی سے  ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی 24 اقساط ہونگی

785574
روسی میڈیا کا ترکی میں ڈرامہ سیریل تیار کرنے کا فیصلہ

روسی کمپنی  غاز پروم میڈیا  کے پروی نامی چینل نے   ترکی سے  ڈرامہ سیریل بنانے     کا فیصلہ کیا ہے ۔

   ترک ڈراموں کی روس میں مقبولیت  کی وجہ سے روسی کمپنیاں      ان کی خریداری اور عکسبندی  میں دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں ۔

 اب کی بار پروی نامی چینل   اور ترک مایا پروڈکشن  نامی کمپنی نے    "ملکہ دل"  نامی ایک سیریل  بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 اس ڈرامہ سیریل  کی عکسبندی میں   ترک اور روسی اداکار حصہ لیں گے  جسے پہلے ترکی  اور بعد ازاں   روسی زبان میں  پیش کیا جائے گا جس کی 24 اقساط ہونگی ۔



متعللقہ خبریں