امسال ایران سے 20 لاکھ سیاح ترکی آئیں گے

ایران،   ٹورزم کے شعبے  میں   اضافہ   ہونے والی  منڈیوں میں شامل ہے  جو کہ ترکی کے لیے ایک خوش آئند  امر ہے

693777
امسال ایران سے 20 لاکھ سیاح ترکی آئیں گے

ترکی، ایران سے  20 لاکھ  سیاحوں کا منتظر ہے۔

ترکی   ہوٹلوں کی  یونین  کی جانب سے تیار کردہ ایک رپورٹ کے مطابق  گزشتہ برس    17 لاکھ  کے قریب ایرانی سیاحوں کی میزبانی کر نے والے  ترکی  کا اس حوالے سے  امسال  کا ہدف   20 لاکھ  ہے۔

رپورٹ کے مطابق  نوروز  کے تہوار سے قبل  ایران سے   بکنگ کو  مد نظر رکھنے سے  ایران   کے امسال  سب سے بڑی    سیاحتی منڈی بن سکنے کا احتمال قوی  دکھائی  دیتا ہے۔

ایران،   ٹورزم کے شعبے  میں   اضافہ   ہونے والی  منڈیوں میں شامل ہے  جو کہ ترکی کے لیے ایک خوش آئند  امر ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں