چین میں ایک نوجوان کی اپنی محبوبہ کو شہابِ ثاقب کا تحفہ ددیتے ہوئے شادی کی پیش کش

لیو نامی نوجوان  نے  اپنی چار سالہ محبوبہ کو قیمتی ہیرے کا تحفہ دینے کی بجائے   33 کلو  وزنی شہابِ ثاقب   کا تحفہ دیتے ہوئے   شادی  کی پیش کش کی ہے

692861
چین میں ایک نوجوان کی اپنی محبوبہ  کو شہابِ ثاقب کا تحفہ ددیتے ہوئے شادی کی پیش کش

چین  میں ایک نوجوان   نے  اپنی محبوبہ کو  قیمتی  ہیرا دینے کی بجائے  شہابِ ثاقب  دیتے ہوئے شادی  کی تجویز پیش کی ہے۔

لیو نامی نوجوان  نے  اپنی چار سالہ محبوبہ کو قیمتی ہیرے کا تحفہ دینے کی بجائے   33 کلو  وزنی شہابِ ثاقب   کا تحفہ دیتے ہوئے   شادی  کی پیش کش کی ہے۔

     لیو  نے ایک سال قبل  اپنی محبوبہ کے ساتھ سیر کرنے کے دوران    اس شہابِ ثاقب  کو دیکھا تھا ۔

اپنی محبوبہ کی جانب سے  اس  شہابِ ثاقب کو بے حد پسند کیے جانے    کے بعد لیو نے اس شہابِ ثاقب  کے مالک سے رابطہ قائم کرتے ہوئے    اسے ایک لاکھ  اٹھارہ ہزار پونڈ میں خریدا۔

شہابِ ثاقب  کے ذریعے شادی کی اس پیش کش کی لیو کی محبوبہ نے حامی بھرلی ہے۔



متعللقہ خبریں