ایکسپو 2016 انطالیہ میں طارقان کا کنسرٹ

29 اکتوبر یوم جمہوریہ کو طارقان اپنے گیتوں سے زائرین کو محظوظ کرائیں گے

596591
ایکسپو 2016 انطالیہ میں طارقان کا کنسرٹ

ترکی کے  عالمی   شہرت یافتہ  گلو کار  طارقان   ایکسپو  2016  انطالیہ میں  کنسرٹ  دیں  گے۔

ایکسپو  2016 انطالیہ ایجنسی کی جانب سے  جاری کردہ  تحریری اعلامیہ  کے مطابق   ایکسپو  2016 انطالیہ       میں اس سے قبل   ہزاروں کی تعداد میں  شائقین  کو کنسرٹ   دینے والے  طارقان  یوم  جمہوریہ    کی تقریبات کے دائرہ عمل میں  29 اکتوبر کی  شام   اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

یہ کنسرٹ  نمائشی ہال      میں موجود تمام تر زائرین   مفت دیکھ  سکیں  گے۔



متعللقہ خبریں