مونیکا مولینا بودرم میں

ہسپانوی گلوکارہ مونیکا مولینا 23 اگست کو بودرم میں اپنے مداحوں کے لئے کانسرٹ دیں گی

553108
مونیکا مولینا بودرم میں

ہسپانوی گلوکارہ مونیکا مولینا 23 اگست کو بودرم میں اپنے مداحوں کے لئے کانسرٹ دیں گی۔۔۔

کانسرٹ میں وہ اپنے البم  " مار بلانک" کے نئے گیت گائیں گی اور کانسرٹ میں ٹونی کیونکا  کی زیر قیادت سینما سنفونی آرکسٹرا ان کے ساتھ سنگت کرے گا۔

کانسرٹ ڈی میرین ٹرگٹریس میں دیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں