"سرائیوو کا دل "لائف لانگ ایوارڈ  اس سال امریکہ کے اداکار رابرٹ ڈی نیرو کو دیا جائے گا

بائیسویں سرائیوو فلم فیسٹیول  کے سلسلے میں  "سرائیوو کا دل "لائف لانگ ایوارڈ  اس سال امریکہ کے اداکار رابرٹ ڈی نیرو کو دیا جائے گا

548061
"سرائیوو کا دل "لائف لانگ ایوارڈ  اس سال امریکہ کے اداکار رابرٹ ڈی نیرو کو دیا جائے گا

بائیسویں سرائیوو فلم فیسٹیول  کے سلسلے میں  "سرائیوو کا دل "لائف لانگ ایوارڈ  اس سال امریکہ کے اداکار رابرٹ ڈی نیرو کو دیا جائے گا۔

فیسٹیول بوسنیا ہرزیگوینیا  کے دارالحکومت سرائیوو میں 12 سے 20 اگست کی تاریخوں میں منعقد ہو گا۔

ڈی نیرو کو ایوارڈ فیسٹیول  کی افتتاحی تقریب میں دیا جائے گا۔

علاوہ ازیں افتتاحی  تقریب میں ڈی نیرو کی فلموں میں سے 1976 کی فلم ٹیکسی ڈرائیور کی نمائش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سرائیوو فلم فیسٹیول میں اینجلینا جولی ، بینیکیو ڈیل ٹورو، گائل گاریشیا برنال، سٹیو بوسیمی، آٹم آگویان، جعفر پناہی، مائیک لئیگ، بیلا تار اور ڈینس تانووک  جیسے اداکاروں کو "سرائیوو کا دل " ایوارڈ دیا  جا چکا ہے۔



متعللقہ خبریں