بغاوت کی کوشش کے واقعات کے حوالے سے نمائش
نمائش میں اس خونی شب پیش آنے والے غمناک واقعات کی عکاسی کی گئی ہے
548099
اناطولیہ ایجنسی کے کیمروں سے فیتو کی بغاوت کی کوشش کے حوالے سے نمائش میں استنبول کے مکین گہری دلچسپی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
اناطولیہ ایجنسی نے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کی 15 جولائی کو خونی بغاوت کی کوشش کے واقعات کی عکاسی کرنے والی نمائش ینی کاپی میٹرو اسٹیشن اور زنجیر لی قویو میٹرو بس اڈے پر لگائی گئی ہے۔
یہ نمائش 21 اگست تک کھلی رہے گی۔
متعللقہ خبریں
ٹی آر ٹی کے 'تابی' ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے قیام کی پہلی سالگرہ
ہم فی الحال یہ مواد اپنے صارفین کو ترکی، انگریزی، ہسپانوی، عربی اور اردو 5 زبانوں میں پیش کر رہے ہیں