عثمانی سلطان عبدالعزیز کی تصویروں کی نمائش کا پیرس میں انعقاد

عثمانی سلطان عبدالعزیز کی تصویروں کی نمائش 26 اپریل کو پیرس میں منعقد ہو رہی ہے ۔

475345
عثمانی سلطان عبدالعزیز کی تصویروں کی نمائش کا پیرس میں انعقاد

عثمانی سلطان عبدالعزیز کی تصویروں کی نمائش 26 اپریل کو پیرس میں منعقد ہو رہی ہے ۔

بین الاقوامی ثقافت اور آرٹ ایسوسی ایشن یو کے ایس ڈ ی کے زیر اہتمام پیرس میں خاکہ تصویروں اور سلطان عبدالعزیز کی تصاویر کی نمائش منعقد کی جا رہی ہے۔ ایسوسی ایشن کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرک موسان گیلری میں عثمانی سلطان عبدالعزیز کے خاکوں اور انھیں بنیاد بناتے ہوئے تیار آئل پینٹنگزکو نمائش کے لیے رکھا جائے گا ۔ وزارت عظمیٰ کے متعارفی فنڈ اور یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کی حمایت سے منعقد کی جانے والی نمائش کا افتتاح پیرس میں انقرہ کے سفیر حقی عقیل کریں گے ۔ سلطان عبدالعزیز کیطرف سے شاہی مصور ایس چلے بوسکی کو تحفہ دئیے جانے والے تصویری رجسٹر میں موجود خاکوں کو سب سے پہلے 2013 میں استنبول دولما باہچے محل آرٹ گیلری میں نمائش کے لیے رکھا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں