نیلے ہیرے کو آئندہ ماہ کھلی نیلامی میں فروخت کیا جائے گا

نیلامی ہالینڈ میں ہو گی اور توقع ہے کہ ہیرے کی فروخت 30 سے 35 ملین ڈالر میں ہو گی

452586
نیلے ہیرے کو آئندہ ماہ کھلی نیلامی میں فروخت کیا جائے گا

دنیا کے سب سے بڑے بیضوی نیلے ہیرے کو آئندہ ماہ کھلی نیلامی میں فروخت کیا جائے گا۔

جنوبی افریقہ سے نکالا جانے والے اس ہیرے کا وزن 10 کیرٹ ہے۔

نیلامی ہالینڈ میں ہو گی اور توقع ہے کہ ہیرے کی فروخت 30 سے 35 ملین ڈالر میں ہو گی۔

ہیرے کی قدر میں اضافے کا سبب اس کے رنگ اور قسم کے ساتھ ساتھ اس کا ہر قسم کے نقصان سے محفوظ ہونا ہے۔



متعللقہ خبریں