پیراشوٹ کےذریعے فاصلہ طے کرنےکا قومی ریکارڈ ٹوٹ گیا

ترک پیرا گلائیڈر آئی تیکین قرناز نے ضلع بولو سے ضلع چانکاری تک کا 153 کلومیٹر کا سفر بذریعہ پیرا شوٹ طے کرتےہوئے قومی ریکارڈ توڑ دیا

410594
پیراشوٹ کےذریعے فاصلہ طے کرنےکا قومی ریکارڈ ٹوٹ گیا

ترک پیرا گلائیڈر آئی تیکین قرناز نے ضلع بولو سے ضلع چانکاری تک کا 153 کلومیٹر کا سفر بذریعہ پیرا شوٹ طے کرتےہوئے قومی ریکارڈ توڑ دیا جو کہ اس سے قبل  114 کلومیٹر تھا۔

ویڈیو دیکھئے

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں