اہراماتِ جیزہ ماحول کے لئے سبز رنگ میں نہا گئے

پیرس میں منعقدہ 21 واں اقوام متحدہ موسمیاتی سربراہی اجلاس جاری ہے اور اس دوران اہراماتِ جیزہ میں شامل 3 اہرام اور ابوالہول کو سبز رنگ کی روشنیوں سے منّور کیا گیا ہے

396379
اہراماتِ جیزہ ماحول کے لئے سبز رنگ میں نہا گئے

مصر کے اہراماتِ جیزہ ماحول کے لئے سبز رنگ میں نہا گئے۔۔۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ 21 واں اقوام متحدہ موسمیاتی سربراہی اجلاس جاری ہے اور اس دوران اہراماتِ جیزہ میں شامل 3 اہرام اور ابوالہول کو سبز رنگ کی روشنیوں سے منّور کیا گیا ہے۔
اہرامات 2 راتوں تک اس روشنی سے جگمگاتے رہیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں