قونیہ میں تاریخی ناولوں کا عالمی میلہ،متعدد ممالک کی شرکت

ترک شہر قونیہ میں تاریخی ناولوں کا ایک عالمی میلہ منعقد ہو رہا ہے جس میں اندرون و بیرون ملک سے 45 کے لگ بھگ مصنفین اور دانشور قونیہ آئیں گے

394481
  قونیہ میں  تاریخی ناولوں کا عالمی میلہ،متعدد ممالک کی شرکت

ترک شہر قونیہ میں تاریخی ناولوں کا ایک عالمی میلہ منعقد ہو رہا ہے۔
اس میلے میں اندرون و بیرون ملک سے 45 کے لگ بھگ مصنفین اور دانشور قونیہ آئیں گے۔
اس میلے کا انعقاد قونیہ بلدیہ عظمی نے کیا جس میں قازقستان اور ترکمانستان جیسے ممالک بھی شرکت کر رہے ہیں۔
یہ میلہ 3 دن جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں