کربلا میں خصوصی کنسرٹ کا اہتمام

صدارتی سمفونی آرکسٹرا کنسرٹ ہال میں منعقد ہونے والے کنسرٹ کو "ماتم ِ محرم " کا نام دیا گیا ہے

413848
کربلا میں خصوصی کنسرٹ کا اہتمام

وزارت ثقافت و سیاحت ماہ محرم کی مناسبت سے کربلا میں آج ایک کنسرٹ کا اہتمام کرے گی۔
صدارتی سمفونی آرکسٹرا کنسرٹ ہال میں منعقد ہونے والے کنسرٹ کو "ماتم ِ محرم " کا نام دیا گیا ہے۔
کنسرٹ میں بڑی بے رحمی اور سفاکانہ طریقے سے شہید کیے جانے والے حضرت حسین کی یاد میں مرثیہ ، دعائیں ، سینہ کوبی اور تقریروں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں