داڑھی اور مونچھوں کا مقابلہ

جیسے جیسے مردوں میں داڑھی کے فیشن میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے داڑھی کے ماڈلوں کے مقابلوں میں بھی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے

388603
داڑھی اور مونچھوں کا مقابلہ

داڑھی اور مونچھوں کا مقابلہ ۔۔۔
جیسے جیسے مردوں میں داڑھی کے فیشن میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے داڑھی کے ماڈلوں کے مقابلوں میں بھی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔
آسٹریا میں منعقدہ داڑھی اور مونچھوں کی عالمی چیمپئین شپ میں داڑھی اور مونچھوں کے ایک سے بڑھ کر ایک دلچسپ ڈیزائنوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں