پکاسو کے مجسموں کی سب سے بڑی نمائش

پکاسو کے مجسموں کی سب سے بڑی نمائش امریکہ میں شروع ہو رہی ہے

343977
پکاسو کے مجسموں کی سب سے بڑی نمائش

پکاسو کے مجسموں کی سب سے بڑی نمائش امریکہ میں شروع ہو رہی ہے۔۔۔
امریکہ کے شہر نیویارک کے جدید فنون لطیفہ عجائب گھر حالیہ نصف صدی کی سب سے وسیع پکاسو کے مجسموں کی نمائش کی میزبانی کر رہی ہے۔
نمائش میں پکاسو کے 150 شہ پاروں کو فن کے پرستاروں کے لئے رکھا جائے گا۔
مجسموں میں پکاسو کے صرف بیس سال کی عمر میں تراشے گئے مجسموں کے ساتھ ساتھ 1960 کی دہائی کے دیو ہیکل مجسمے بھی شامل ہیں۔
مجسموں میں وہ روایتی اور غیر روایتی متعدد تکنیکیں بھی دیکھنے کا موقع ملے گا کہ جو پورے فنی کیرئیر میں پکاسو کے زیر استعمال رہیں۔
نمائش 14 ستمبر کو شروع ہو گی اور فروری 2016 میں اختتام پذیر ہو گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں