ٹرکش ائیرلائنز کی طرف سے عید مبارک کے پیغامات

ٹرکش ائیر لائنز کے عید الفطر کے لئے خاص طور پر ائیربس A-321 طیارے پر عید مبارک کا پیغام لکھا گیا ہے

380964
ٹرکش ائیرلائنز کی طرف سے عید مبارک کے پیغامات

ٹرکش ائیرلائنز کی طرف سے عید مبارک کے پیغامات۔۔۔
ٹرکش ائیر لائنز کے عید الفطر کے لئے خاص طور پر ائیربس A-321 طیارے پر عید مبارک کا پیغام لکھا گیا ہے۔
ٹرکش ائیر لائنز تکنیک ہینگر کی خصوصی ڈیزائننگ کے ساتھ طیارے کے اوپر ترکی اور مشرق وسطی سے مخصوص ڈیزائن بنا کر عید مبارک کے الفاظ درج کئے گئے ہیں۔
یہ طیارہ مشرق وسطی کی پروازوں کے لئے استعمال کیا جائے گا اور عید کے تہنیتی پیغام کو ان ممالک تک لے کر جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں