ارض روم میں غیر ملکی طالب علموں کی ثقافتی سرگرمیاں

مہمان طالب علموں نے روایتی ملبوسات زیب ِ تن کیے، اپنی اپنی ثقافت ا ور ملکی اقدار کو بیان کیا

337986
ارض روم میں غیر ملکی طالب علموں کی ثقافتی سرگرمیاں

ارضِ روم اتاترک یونیورسٹی نے 14 مختلف ملکوں سے 48 طالب علموں کی میزبانی کی ہے۔
مہمان طالب علموں نے روایتی ملبوسات زیب ِ تن کیے، اپنی اپنی ثقافت ا ور ملکی اقدار کو بیان کیا۔
طالب علموں نے علاوہ ازیں اپنے اپنے کھانوں اور دیگر ثقافتی چیزوں کا بھی مظاہرہ کیا۔
مہمان طلباء 15 روز تک ارض روم میں مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے کے بعد شہر سے روانہ ہو گئے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں