ازمیر میں پتنگ بازی کا میلہ

ازمیر کے باسیوں نے گھروں کی چھتوں اور میدانوں میں پتنگ بازی کرتے ہوئے جشن منایا

300165
ازمیر میں پتنگ بازی کا میلہ

چھتوں پر،  حوض کے کنارے اور پکنک سپاٹس پر  منعقدہ  پتنگ بازی کے  میلے میں  رنگ برنگی  پتنگوں سے آسمان کو سجایا گیا۔ عوام کی ایک بڑی تعداد  نے اس میلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے خوشیاں منائیں۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں