مراکش میں موسیقی میلہ

مراکش کے دارالحکومت رباط میں موسیقی میلے کا اہتمام کیا جا رہا ہے

300417
مراکش میں موسیقی میلہ

مراکش کے دارالحکومت  رباط میں  14 ویں بار منعقدہ  موازینے موسیقی  میلے  کے دائرہ کار میں   لبنانی  گلو کارہ  مجیدہ الا  رومی نے  اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہر کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں