انادولو آتش ماسکو میں

کریملن پیلس کے کنسرٹ ہال میں منعقدہ شو کو تقریباً سات ہزار افراد نے بڑی دلچسپی سے دیکھا

297737
انادولو آتش  ماسکو میں

انادولو آتشی ڈانس گروپ نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں شائقین فنون کو محظوظ کرایا ہے۔
کریملن پیلس کے کنسرٹ ہال میں منعقدہ شو کو تقریباً سات ہزار افراد نے بڑی دلچسپی سے دیکھا۔
گروپ کے آرٹ ڈائریکٹر مصطفیٰ ایردوان نے ماسکو کا 5 ویں بار دورہ کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے روس میں 60 کے قریب شوز پیش کیے ہیں۔
انادولوآتش کو ایک اکیڈمی کی ماہیت دلانے پر کام جاری ہونے کا ذکر کرنے والے ایردوان نے بتایا کہ " ہم روس، یورپ ، امریکہ اور کینیڈا میں محتمل ایک ایک اکیڈمی قائم کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں