بوسنیا کی امداد میں ترکی پیش پیش

سول۔فوجی تعاون پر مبنی منصوبے کے تحت یابلانیتسا ٹیکنکیل اسکول میں فن سنگ کاری کے فن کےلیے ترک فوج نے ضروری سازو سامان مہیا کیا جس کا مقصد ترک عثمانی روایت کو زندہ رکھنا ہے

289104
بوسنیا کی امداد میں ترکی پیش پیش

ترکی بوسنیا کے لیے امداد جاری رکھے ہوئے ہے ۔
بوسنیا میں طویل عرصے سے امن و امان کے قیام میں پیش پیش ترک فوج بوسنیائی عوام کے ہر شعبے میں اعانت کا فریضہ بخوبی ادا کر رہےہیں۔
سول۔فوجی تعاون پر مبنی منصوبے کے تحت یابلانیتسا ٹیکنکیل اسکول میں فن سنگ کاری کے فن کےلیے ترک فوج نے ضروری سازو سامان مہیا کیا جس کا مقصد ترک عثمانی روایت کو زندہ رکھنا ہے۔
اس سلسلے میں خصوصی طور پر اس فن میں استعمال ہونے والے ہتھوڑیاں ،کیلیں اور پتھر اسکول کو پہنچائے گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں