سعودی شاہی خادان کی پرتعیش کشتی الالسلامہ مارماریس میں

اس کشتی میں 22 کمرے ہیں جن میں 40 مہمانوں کی خاطر تواضع کرنے کے علاوہ ایک سنیما گھر، کتب خانہ، اور ہیلتھ کلب بھی موجود ہے جو کہ عوام کی دلچسپی کا مرکز بنی

268303
سعودی شاہی خادان کی پرتعیش کشتی الالسلامہ مارماریس میں

سعودی عرب کے شاہی خاندان سے وابستہ دنیا کی مہنگی ترین السلامہ نامی کشتی مارماریس میں لنگر انداز ہوئی ۔
140 میٹر طویل یہ کشتی عوام کی دلچسپی کا محور رہی جنہوں نے اس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔
اس کشتی میں 22 کمرے ہیں جن میں 40 مہمانوں کی خاطر تواضع کرنے کے علاوہ ایک سنیما گھر، کتب خانہ، اور ہیلتھ کلب بھی موجود ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں