ادانہ کے انٹیک شہر انا وارزا میں سیاحوں کا رحجان

ضلع ادانہ کی تحصیل انا وارزا ہر گزرتے برس سیاحوں کا توجہ مرکز بن رہی ہے

244703
ادانہ کے انٹیک شہر انا وارزا میں  سیاحوں کا رحجان

ادانہ کا انَیک انا وارزا شہر آج کل زائرین کی میزبانی کر رہا ہے۔
حمام، انٹیک تھیٹر اور چٹانی قبروں کے موجود ہونے والی ادانہ کی کوزان کی تحصیل اناوارزا انٹیک شہر ایک رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
گزشتہ برس ساڑھے سات لاکھ افراد کے سیر کردہ اانٹیک شہر میں امسال ایک ملین سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں