عالم ترک سے وابستہ بلدیاتی انجمن کا اجلاس،درپیش مسائل پر غور

عالم ترک سے وابستہ بلدیاتی انجمن نے بوسنیا کے شہر تروانک میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا جس میں بلدیات کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی

233603
 عالم ترک سے وابستہ بلدیاتی انجمن کا اجلاس،درپیش مسائل پر غور

عالم ترک سے وابستہ بلدیاتی انجمن دوستی و بھائی چارگی کے فروغ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے ۔
اس سلسلے میں مذکورہ انجمن نے بوسنیا کے شہر تروانک میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا۔
اجلاس میں 25 بلدیات کے ناظمین نے شرکت کی جس میں انہیں بلدیاتی انجمن کے منصوبوں کے بارے میں بتایا اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔
سن 2003 میں قائم ہونے والی اس انجمن میں 27 ممالک سے وابستہ 1100 ارکان شامل ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں