ترکی کے شہد کو اٹلی میں طلائی تمغہ دیا گیا

مرسین کے ضلع ایردیم لی میں ایری چائیر میں پیدا کئے جانے والے شہد نےاٹلی میں منعقدہ "بائیول مئیل 2015 " آرگانک شہد مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے

286535
ترکی کے شہد کو اٹلی میں طلائی تمغہ دیا گیا

ترکی کے شہد کو اٹلی میں طلائی تمغہ دیا گیا۔

مرسین کے ضلع ایردیم لی میں ایری چائیر میں پیدا کئے جانے والے شہد نےاٹلی میں منعقدہ "بائیول مئیل 2015 " آرگانک شہد مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
اٹلی کے شہر باری میں منعقدہ اس مقابلے میں 10 ممالک سے 162 شہد کے پیداواروں نے شرکت کی۔
مقابلے میں ترکی کے ضلع ایری چائیر کے شہد نے طلائی تمغہ حاصل کیا ہے اور یہ شہد اس سے پہلے تین دفعہ عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر اور ایک دفعہ تیسرے نمبر پر رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں