معرکہ ہائے چناق قلعے کی صد سالہ یاد

کئی میٹر طویل انسانی زنجیر کو بنانے والے ہزاروں کی تعداد میں انقرہ والوں نے چناق قلعے شہدا کی یاد منائی ہے

268484
معرکہ ہائے چناق قلعے کی صد سالہ یاد

معرکہ ہائے چناق قلعے کی صد سالہ یاد کو انقرہ کو بڑے جو ش و خروش سے منایا گیا۔
کئی میٹر طویل انسانی زنجیر کو بنانے والے ہزاروں کی تعداد میں انقرہ والوں نے چناق قلعے شہدا کی یاد منائی ہے۔
تحصیل مماک کی بلدیہ کی قیادت میں منعقدہ پروگرام میں جذباتی لمحات کا مظاہرہ ہوا۔
انقرہ میں شہدا کے قبرستان میں شروع ہونے والی تقریب میں شہدا کے لیے دعائے مغفرت مانگی گئیں اور ان کی قبروں پر پھول نچھاور کیے گئے۔
شہدا کے مزار پر حاضری دینے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے پرچم اٹھائے تین کلو میٹر تک پیدل مارچ کیا۔
مماک میں قائم کردہ ایک خصوصی اسٹیج پر جنگ نجات کے دوران پیش آنے والی مشکلات کی ڈرامے کی طرز میں عکاسی کی جا رہی ہے۔ یہ شو تین روز تک جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں