چناق قلعے معرکوں کے حوالے سے نمائش

چناق قلعے فتح کی صد سالہ سالگرہ کی مناسبت سے استنبول میں " گہرائیوں سے خندق تک: چناق قلعے 1915" نمائش کا افتتاح کیا گیا

256407
چناق قلعے معرکوں کے حوالے سے نمائش

چناق قلعے معرکوں کے بارے میں نمائش میں گہری دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے۔
چناق قلعے فتح کی صد سالہ سالگرہ کی مناسبت سے استنبول میں " گہرائیوں سے خندق تک: چناق قلعے 1915" نمائش کا افتتاح کیا گیا۔
تاریخی سفر کو اس دور کے احساسات کے ساتھ بیان کرنے والی نمائش میں دستاویزی فلمیں بھی دکھائی جا رہی ہیں۔
تاریخی دستاویز، میڈلز، تصاویر اور جنگ کے دوران استعمال کردہ ساز و سامان کو بھی اسی نمائش میں جگہ دی گئی ہے۔
زائرین کی توجہ مرکز ہونے والی " گہرائیوں سے خندق تک: چناق قلعے 1915" نمائش 15 اگست تک کھلی رہے گی۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں