ترک خاتون کوہ پیما کی قابل ِ رشک کامیابی

ترک کوہ پیما محترمہ آصلی آلکش نے خطہ افریقہ کی بلند ترین چوٹی کو سر کرتے ہوئے ترکی کے لیے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے

227025
ترک خاتون کوہ پیما کی قابل ِ رشک کامیابی


کش اداسی کو ہ پیمائی ماہر ین کلب کی کوہ پیمان آصلی آلکش نے افریقہ کے بلند ترین کوہسار کیلی مانجورو کو سر کر لیا ہے۔
مختلف ملکوں سے آنے والے کوہ پیماؤ کے ہمراہ تنزانیہ کی 5895 میٹر بلند چوٹی پر چڑھتے ہوئے ترکی کی نمائندگی کرنے والی کوہ پیما نے کیلی مانجورو کو سر کرتے ہوئے ایک اہم کارنامہ سر انجام دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں