ترکی کا قیمتی پتھر دنیا بھر کی توجہ کا مرکز

ترکی کے قدرتی قیمتی پتھر اپنے رنگ اور معیار کے لحاظ سے بڑی شہرت حاسل کیے ہوئے ہیں۔ اقتصادی بحران کی وجہ سے ترکی کی اقتصادیات میں نئے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔ قیمتی پتھروں کا سیکٹر ایک مارکیٹ کی بجائے ہر مارکیٹ اور ملک سے قیمتی پتھروں کی خریدو و فرخت کا مرکز بنا ہوا ہے

219754
ترکی کا قیمتی پتھر دنیا بھر کی توجہ کا مرکز

ترکی کا پتھر اس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
ترکی کے قدرتی قیمتی پتھر اپنے رنگ اور معیار کے لحاظ سے بڑی شہرت حاسل کیے ہوئے ہیں۔
اقتصادی بحران کی وجہ سے ترکی کی اقتصادیات میں نئے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔
قیمتی پتھروں کا سیکٹر ایک مارکیٹ کی بجائے ہر مارکیٹ اور ملک سے قیمتی پتھروں کی خریدو و فرخت کا مرکز بنا ہوا ہے۔
سنگِ مرمر پر باریک بینی سی کیا ہوا کام دنیا اور ہالی ووڈ کے ستاروں کے گھروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے" اول آفس "میں بھی آپ کو یہی سنگِ مرمر لگا ہوا دکھائی دے گا۔
قیمتی پتھروں کے سیکٹر نے سالانہ 15 بلین ڈالر کی برآمدات کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں