شعلے پاکستان میں ریلیز کی جائے گی

معلوم ہوا ہے کہ بالی وڈ کی سب سے بڑی فلم شعلے 40 سال بعد اب پاکستان میں پردہ سیمیں کی زینت بنے گی

215861
شعلے پاکستان میں ریلیز کی جائے گی

بالی وڈ کی سب سے بڑی فلم شعلے 40 سال بعد اب پاکستان میں پردہ سیمیں کی زینت بنے گی۔
بڑے پردے پر کالیا،گبر اور ٹھاکر کی کہانی دیکھنے کے لیے مارچ کا انتظا رکیجیے۔
بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم شعلے جب 1975 میں ریلیز ہوئی تو پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگ چکی تھی لیکن اب خبر یہ ہے کہ شعلے بالآخر پاکستان آ رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں