واشنگٹن آٹو فیسٹیول میں آٹو موبیل فیسٹیول

واشنگٹن میں منعقدہ 2015 واشنگٹن آٹو فیسٹیول میں آٹو موبیل کے معروف مارکہ اپنی گاڑیوں کے جدید ماڈلوں کو صارفوں کی پسند کے لئے نمائش کر رہے ہیں

196839
واشنگٹن آٹو فیسٹیول میں آٹو موبیل فیسٹیول

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ 2015 واشنگٹن آٹو فیسٹیول میں آٹو موبیل کے معروف مارکہ اپنی گاڑیوں کے جدید ماڈلوں کو صارفوں کی پسند کے لئے نمائش کر رہے ہیں۔
دنیا بھر میں گاڑیو ں کی دیو ہیکل 42 فرموں کے 700 کے قریب ماڈل فیسٹیول میں رکھے گئے ہیں۔
تاہم سب سے زیادہ دلچسپی کم پیٹرول خرچ کرنے والی ماحول دوست اور چھوٹے ماڈل کی گاڑیوں سے لی جا رہی ہے۔
فیسٹیول 2 فروری تک جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں