روسی کشی بان ترکی کے ساحلی علاقوں میں

روس کے ماسکو، سوچی اور چیسکا بادبان کششیوں کے کلبوں نے کیمپ لگانے کے لیے ضلع معلا کی تحصیل بودرم کا انتخاب کیا ہے

171750
روسی کشی بان ترکی کے ساحلی علاقوں میں

روسی باد بان کشتیاں ترکی کے ساحلی علاقے بودرم میں۔
روس کے ماسکو، سوچی اور چیسکا بادبان کششیوں کے کلبوں نے کیمپ لگانے کے لیے ضلع معلا کی تحصیل بودرم کا انتخاب کیا ہے۔
اپنے ملک میں شدید سردی سے جھیلوں کے جم جانے کے باعث پریکٹس کرنے کا امکان موجود نہ ہونے والے کشتی بانوں نے بودرم میں سورج کی دھوپ اور تیز ہوا کے ماحول میں سمندر کے مزے لوُٹے۔
موزوں موسمی حالات کے باعث روسی کشتی بانوں کی ترکی میں دلچسپی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
کیمپنگ کے بعد روسی ٹیموں نے بودرم کلبوں کے ونٹر ٹرافی مقابلوں میں بھی حصہ لیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں